چوپڑ کی نہر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چاروں سمت کی نہریں جو مرکز پر آکر ملیں یا مرکزی منبع سے نکل کر چاروں طرف جائیں؛ وہ نہر جس میں مربع یا چوکور اینٹیں یا پتھر کی سلیاں لگی ہوں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - چاروں سمت کی نہریں جو مرکز پر آکر ملیں یا مرکزی منبع سے نکل کر چاروں طرف جائیں؛ وہ نہر جس میں مربع یا چوکور اینٹیں یا پتھر کی سلیاں لگی ہوں۔